Join our Telegram Channel now to get the latest updates of Non-political Islamic Orgnaization "Dawat-e-islami" in 3 languages Urdu,English and Hindi. The Mission Of The Organization is : I Must Strive to Reform Myself and the People of the Entire World.
#MaulanaImranAttari
#HajiImranAttari
میلاد منانے والا ایسا ہوتا ہے
Kia Milad Manane Wala Aisa Hota Hai ? | Maulana Imran Attari | Larai Jhagre Se Bachen | Muhabbat
نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے
🎤 مفتی محمد حسان عطاری مدنی
Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ Cʜᴇɴɴʟ Lɪɴᴋ ↷
➥ @NaatiaKalaam
➥ @MajmooaENaat
➥ @OwaisRazaQadriNaat
🄲🄷🄰🄽🄽🄴🄻 ①
➥ @IslamiWhatsappStatus
🄲🄷🄰🄽🄽🄴🄻 ②
➥ @IslamicStatusOfficial
#MaulanaImranAttari
#HajiImranAttari
Maintenance ضرورت کی
انسان - گھر - گاڑی
Why Maintenance Is important Motivational Speech | Maulana Imran Attari
#Jaeza
ارشادِ حضرت سیدنا امام غَزالی رحمۃ اللّٰہ علیہ:
"ہر عبادت کی بنیاد علم پر ہے."
(منھاج العابدین، صفحہ:16)
Follow Our Whatsapp Channel*: https://whatsapp.com/channel/0029VakZKCLKWEKw9AEgEh1x
Aurat Ka Naat Parhna Kaisa?
عورت کا نعت پڑھنا ریکارڈ کروانا اور یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا کیسا؟
#MuftiShafiqAttari
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
اور کیا عورتوں کے لیے بھی یہی حکم ہے؟تفصیلی فتوی
اس ماں پر بھی کروڑوں سلام🫀🌸
کل جہاں کی مائیں ہوں تم پر فدا
تم محمدﷺ کی بنیں ماں آمنہ
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
*خدا مجھ گنہگار کو حضرت آمنہ (رضی اللّٰہ عنہا) کے مزار شریف کی زیارت نصیب کرے، تو ان کی قبر کی مٹی کو آنکھوں کا سرمہ بناؤں کیونکہ وہ میرے پیارے نبی مصطفےٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ماں ہیں، ان کے احسانات تمام جہاں پر ہیں (رضی اللہ تعالیٰ عنہا)۔
(مرآۃ المناجیح، ج 2، ص 985)
#MuftiHassanAttari
#Jaeza
"نماز🔥جہنم کے عذاب سے بچاتی ہے۔"
(مسند امام احمد، جلد:5، صفحہ:103، حدیث:14668)
🌟 Daily Hadith🌟
Saturday 7-September-2024
===================
#MuftiQasimAttari
عقیدہ ختم نبوت پر قرآن سے دلائل
Aqeeda e Khatm e Nabuwat Par Quran Say Dalail | Mufti Qasim Attari
07 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختمِ نبوّت کے سلسلے میں WhatsApp اور دیگر اکاؤنٹس پر Profile (DP) لگائیں اور دوستوں سے بھی شیئر کریں
محمد مصطفی ﷺ سب سے آخری نبی ﷺ
#DP
𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘁𝗵𝗲 𝗼𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗰𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗼𝗳 𝗛𝗮𝗷𝗶 𝐈𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗔𝘁𝘁𝗮𝗿𝗶 𝘁𝗼 𝗴𝗲𝘁 𝗹𝗮𝘁𝗲𝘀𝘁 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝘀
https://whatsapp.com/channel/0029VanyohdHgZWfJofQkF2o
#MadaniChannel #NaatProduction
🌺 ہمارا منشُور عِشقِ رسُول ﷺ
ربیع النور امیدوں کی دنیا ساتھ لے آیا
دعاؤں کی قبولیت کو ہاتھوں ہاتھ لے آیا
ماہِ ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر مدنی چینل کےمختلف کم و بیش 21 نعت خوانوں کی آوازوں میں آپ ہمارے نعت پراڈکشن کے آفیشل یوٹیوب چینل پر کلام سن سکیں گے نعت پراڈکشن چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے
نعت شریف کی خوشبو گھر گھر پھیلے
#Jaeza
"اللّٰہ پاک اس بندے پر رحم فرمائے
جو کلام کرتا ہے تو فائدہ (یعنی ثواب) پاتا ہے
یا
خاموش رہ کر سلامت رہتا ہے."
(موسوعہ امام ابن ابی الدنیا،کتاب الصمت، 64/7، حدیث:64)
یومِ قفلِ مدینہ مبارک ہو
کل پیر کا روزہ رکھنے کی سنت پر عمل کی نیت فرمالیجئے
(نفلی روزہ تحریک جاری رہے گی)
ان شاءاللّٰہ الکریم
رکن شوریٰ مولانا عبدالحبیب عطاری
@HajiAbdulHabibAttariMp3/
#MuftiShafiqAttari
آپ ہمیں ابلیس کیوں کہتے ہیں ؟؟؟؟
Nisar Teri Chahal Pahal Par Hazaron Eid Rabi | Mufti Shafiq Attari
#NaatProduction #MuftiHassanAttari
نعت رسول مقبولﷺ 2024ء
مدینے بلالو دوبارہ
Madine Bulalo Dobara - New Kalam 2024 - Mufti Hassan Attari - Naat Production
#DaruliftaAhlesunnat
#MuftiHassanAttari
بغیر تکبیر پڑھے مرغی ذبح کرنے کا شرعی حکم
Machine Se Zibah Shuda Murgi ka Hukum? Baghir Takbeer Parhe Mugri Zibah Karna | Mufti Hassan Attari
To Join Our Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/EbzhNCrqLdgIK72bEDUxIG
For Shariah-Related Queries, Please Contact:
+92-311-3993312
+92-311-3993313
+92-311-7864100
Email Address:
darulifta@dawateislami.net
For Overseas WhatsApp Number:+92-300-0220115
#SobanAttari
اپنے بچوں کو اغوا ہونے سے بچائیں
"Kidnapping se Apne Bachon ki Hifazat Karen - Soban Attari Shorts - Child Molestors ke Raaz"
#Hadees
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ:
"اور نبی خاص اپنی قوم کی طرف بھیجے جاتے تھے
میں سارے انسانوں کی طرف بھیجا گیا ہوں۔"
(بخاری، 134/1، حدیث:335)
آج کی اچھی بات
15 ربیع الاول 1446ھ
20 ستمبر 2024 جمعہ
مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کرنے کا ثواب
جمعہ مبارک
#Jaeza
12 ربیع الاوّل شریف کو مکہ مکرّمہ میں
حضرت سیدتنا آمنہ رضی اللّٰہ عنہا کے مکان عالیشان سے
ایک ایسا نور چمکا
جس نے سارے عالم کو جگمگ جگمگ کر دیا."
(صبحِ بہاراں، صفحہ:1)
پرنور کی آمد مرحبا !
#Jaeza
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ماہِ ربیع الاول کی آمد بہت بہت مبارک ہو ..
سرکار ﷺ آمد مرحبا !
عاشقان رسول کے لیے ربیع الاول کے مہینے میں خوبصورت پروفائل۔
خود بھی لگائیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
#RabiulAwal #DP
07 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختمِ نبوّت کے سلسلے میں WhatsApp اور دیگر اکاؤنٹس پر Profile (DP) لگائیں اور دوستوں سے بھی شیئر کریں
محمد مصطفی ﷺ سب سے آخری نبی ﷺ
#KhatmeNabuwwat #Dp
🔴 Live Bayan
ڈویلپرز و دیگر شخصیات کے درمیان ہونے والا اجتماع (ساہیوال،پنجاب)
https://youtube.com/live/298YSUCoJGw?si=zrXT-HIORWS6k-kh
#YoumeDawatielsami
#MaulanaIlyasQadri
یومِ دعوتِ اسلامی پر مولانا الیاس قادری کا اہم پیغام
Youm e Dawatielsami Par Ameer e Ahlesunnat Ka Aham Paigham | Special Video of Maulana Ilyas Qadri
تمام عاشقانِ رضا کو اعلی حضرت امام أحمَد رضاؔ کا 106 واں عرس بہت بہت مبارك ہو
اللہ پاک ان کے طفیل ہمیں بھی عشقِ رسول کی دولت سے مالا مال فرمائے🤲🏻
آمین
اعلی حضرت ہماری جان ہیں
سنیوں کی یہی پہچان ہیں
#SunnatonBharaBayan #AlaHazrat #AbdulHabibAttari
سنتوں بھرا بیان:
اعلی حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
🔴 LIVE: Abdul Habib Attari | Sunnaton Bhara Bayan | Bayan