Join our Telegram Channel now to get the latest updates of Non-political Islamic Orgnaization "Dawat-e-islami" in 3 languages Urdu,English and Hindi. The Mission Of The Organization is : I Must Strive to Reform Myself and the People of the Entire World.
#EidMubarak1445
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته
میری طرف سے آپ کو، آپ کی فیملی کو اور آپ سے جڑے ھر شخص کو عید الفطر کی ڈهيروں ڈهير خوشیاں مبارک هوں
الله پاك سے دعا هے
کہ رمضان المبارک میں رکھے گئے آپ کے روزے نماز تراويح اور نمازيں قبول فرمائے، آپ کی ادا کی گئ عبادات کو شرف قبولیت بخشے، کوتاهیوں کو درگذر فرمائے اور آپ کی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مانگی گئ ساری دعائیں قبول فرمائےعيدالفطرخوشياں كى نصيب كرے... دنيا اور آخرت كى خوشياں مقدر فرمائے اور دونوں جہاں كى بهلائياں عطا كرے نيک دلى حاجات پورى فرمائے ..الله پاك هم سب سے هميشه هميشه كے ليئےراضى هو جائے بغيرحساب كے بخش دے.. ايمان كى سلامتى عطا فرمائے اور همارا خاتمه ايمان پر فرمائے
آمین یا رب العالمــــین
دعاگو...عرفان نذیر عطارى
عید الفطر 2024 کے چاند کی پوزیشن؟
چاند 🌙 کے اعلان میں تاخیر کیوں ہوتی ہے؟
گواہیوں کی جانچ پڑتال کا معاملہ؟
رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی علی اصغر عطاری
Chand Ke Elaan Mein Takhir Kyon Hoti Hai?
#MuftiAliAsghar
#MaulanaIlyasQadri #eid #muslim #umma
عید کی نماز کا طریقہ
Eid Ki Namaz Ka Tarika | Eid ul Fitr Ki Namaz Ka Tarika | Eid Special
#EidMubarak
تمام عاشقان رسول کو عید کا چاند مبارک ہو
🟠بچوں کی عیدی سے دوسرے بچوں کو عیدی دینا کیسا؟.... شیئر کیجیے
🟠Bachon Ki Eidi Se Dosre Bacho Ko Eidi Dena
■••══◉☆◉༺══••■
Facebook Link
https://www.facebook.com/DaruliftaAhlesunnat/posts/873187194820186
Web Link
https://www.daruliftaahlesunnat.net/fatawa_tasheer/ur/1357
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🔹Darulifta Ahlesunnat Dawateislami🔹
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے
🟠عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ گئیں ، تو نماز کیسے ادا کرے ؟
🟠اسی طرح اگر رکوع میں شامل ہوا تو کیا حکم ہے ؟
🟠Eid Ki Namaz Mein Muqtadi Ki Kuch Takbirain Reh Jayen To Namaz Kaise Ada Kare?
■••══◉☆◉༺══••■
Facebook Link
https://www.facebook.com/DaruliftaAhlesunnat/posts/872594464879459
Web Link
https://www.daruliftaahlesunnat.net/fatawa_tasheer/ur/1356
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🔹Darulifta Ahlesunnat Dawateislami🔹
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈
🟪Suraj Girhan Kya Hai?
🟪? سورج گرہن کے وقت کیا کرنا چاہیے
🎙Mufti Shafiq Attari
Youtube Link🔗
https://youtu.be/hARiuBNBXZ0?si=Oj9dr_g2m3skHyls
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🌸Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌸
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
از قلم مفتی قاسم عطاری
میرے امیرِ اہلسنّت کی تازہ تصویر۔
تقریبًا 3 دن سے طبیعت ناساز ہے۔طبیعت اتنی ناساز ہے کہ 2 دن سے دعا نہیں کروا پارہے۔ 2 دن سے بعد فجر تشریف نہیں لاپارہے۔
جوان بیمار ہوتا ہے تو بستر رسید ہوجاتا ہے۔ اور امیر اہلسنت عمر کے اِس حصے میں علمِ دین کے لئے بستر و آرام کو ترک فرما کر ہمیں عشقِ رسول کے جام پلانے تشریف لاتے ہیں۔ یہ وہ ہیں جنکا رمضان المبارک کا جدول اِس قدر ٹف ہے کہ پوری رات سو نہیں پاتے۔ یہ وہ ہیں جو ٹف جدول کے سبب فرماتے ہیں کہ میری تھکن بھی تھک گئی ہے۔
😔 مگر ہم ناقدرے! 😓😥
یہ مدنی مذاکروں میں وہ عطا فرماتے ہیں جو تلاشنے نکلیں تو شاید ہزاروں کتابوں اور دنیا جہان کی کی لائبریريوں کو چھاننا پڑے پھر کیا صحیح کیا غلط کچھ سمجھ نہ پڑے۔ لیکن یه جو فرماتے ہیں قرآن وسنت کی روشنی میں فرماتےہیں کہ ذرا شائبہ نہیں۔ 💦لہٰذا اپنی حالت زار اور امیرِ اہلسنّت کی شفقت کی قدر کریں اور مدنی مذاکرےنہ چھوڑا کریں۔
ورنہ کیا انہیں نیند نہیں آتی!
#MaulanaIlyasQadri
#MuftiQasimAttari
Ahkame Namaz Episode 05 | Namaz Ki Sharait Ka Bayan | Part 03 | Mufti Irfan Attari Madani
🎤 مفتی عرفان عطاری مدنی
عید کے دن پُرانے کپڑے پہننے والے لوگ
عید کے لیے خاص میسج
شئیر کیجئے
نماز عید سے پہلے یہ کام ضرور کر لیں
Namaz e Eid Se Pehle Ye Kam Zaror Kren
#SobanAttari
🟩Shawwal Ke 6 Rozon Ki Haqeeqat?
🟩شوال کے 6 روزے ایک ساتھ رکھیں گے یا جدا جدا بھی رکھ سکتے ہیں؟
🎙Mufti shafiq Attari
Youtube Link🔗
https://youtu.be/GFzOxZ2KWnc?si=YVqP3XxcDq-136xG
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🌸Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌸
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
🟥Kiya Na-Baligh Bache Ko Zakat De Saktay Hain?
🟥*کیانابالغ بچے کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
🎙Mufti Irfan Attari
Youtube Link🔗
https://youtu.be/IIcnWE64Dhk?si=7mdlaMdMEpuzbmlZ
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🌸Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌸
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
🟥Kiya Na-Baligh Bache Ko Zakat De Saktay Hain?
🟥*کیانابالغ بچے کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
🎙Mufti Irfan Attari
Youtube Link🔗
https://youtu.be/IIcnWE64Dhk?si=7mdlaMdMEpuzbmlZ
💥Join Our WhatsApp Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/FEnK8fMaxyD7yxtzJ3J2rQ
🌸Darulifta Ahlesunnat (Dawateislami)🌸
●┈•••ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے●┈•••
(شیخ فواز النمر حفظه الله!امام و مدرس جامع بنو امیة دمشق شام کے تاثرات)
اے ابو حفص!
جب ہم انکے پاس گئے تو مختلف حفاظتی حصار سے گزرتے ہوئے ان تک پہنچے ہم گمان کررہے تھے کہ انکا عالیشان محل ہوگا تخت شاہانہ وغیرہ پر جلوہ افروز ہونگے
بخدا ابو حفص!اتنے حفاظتی راستوں سے گزرنے کے بعد ہم نے دیکھا ایک کمرہ ہے وہاں عمر کا غلام چٹائی بچھا کر بیٹھا ہے جیسے عمر بن خطاب رضی الله عنه چٹائی بچھا کر بیٹھے ہیں ایسے سادھے ایسے بغیر استری کے کپڑے پہنے عاجزی و انکساری کے ساتھ بیٹھے ہیں ادب عاجزی و انکساری کے ساتھ بات کررہے ہیں اور رو رہے ہیں یہ وہ ملاقات ہے جو کبھی نہیں بھول سکتا ہوں
اے ابو حفص!
آج 13سال گزر گئے ہیں مجھے آج بھی ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے وہ میرے سامنے بیٹھے ہیں وہ گاڑی میں کراچی کے جس علاقے میں جاتے ہیں لوگ گھروں سے نکل کر تعظیما کھڑے ہوجاتے ہیں اور آپ عاجزی و انکساری کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں
#copied #ameerahlesunnat #MaulanaIlyasQadri
#AbdulHabibAttari #Ramzan
#ShabeQadr #Nawafil
شب قدر کے نوافل
Shab e Qadr Kay Nawafil (Short Clip) Maulana Abdul Habib Attari
#AhkameNamaz #MadaniChannelLive
#MuftiIrfanAttari #Everyday
پروگرام - اَحکَامِ نَماز - قسط 05 پارٹ 03
موضوع: نماز کے شرائط کا بیان
Ahkame Namaz Episode 05 | Namaz Ki Sharait Ka Bayan | Part 03 | Mufti Irfan Attari Madani
https://m.facebook.com/MadaniChannelLive/