evergreen8989 | Personal Development

Telegram-канал evergreen8989 - I Like to Share

14

Poetery Quote Urdu Fun Inspirations Pakistan 🇵🇰 Wazirabad Punjabi Cats 🙀

Subscribe to a channel

I Like to Share

‏اپنی محبت کے ساتھ جنسی تعلقات کی خوبصورتی کا تجربہ کرنے سے پہلے کبھی نہ مریں.

گیبریل گارسیا مارکیز

Читать полностью…

I Like to Share

"ورزش سے بہتر علاج ہے محبوب کی باتیں،
چند لمحے اس کی مسکراہٹ دیکھ لو،
دل بھی ہلکا، دماغ بھی تروتازہ،
اور صحت بھی لاجواب!"

Читать полностью…

I Like to Share

"سونگھنے کی حس سے محروم لوگوں کے گرد گلاب مت اگائیں

Читать полностью…

I Like to Share

پیار میں پڑا انسان ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے

Читать полностью…

I Like to Share

اوکھا ای لبدھا اے
جدی چوکھی لوڑھ ہووے

Читать полностью…

I Like to Share

خدا پناہ! اذیت ہے اک تخیل کی ،
تمہارا لمس کسی اور کو منیسر ہے

Читать полностью…

I Like to Share

‏جب رغبت ختم ہوجائے نا
تو مواقع اپنی اہمیت کھودیتے ہیں۔
"چاہےوہ گھٹنےٹیک کہ سامنے ہی کیوں نہ آجائیں

Читать полностью…

I Like to Share

اگر کوئی دل سے پیش آرہا ہو تو اس کے ساتھ دماغ سے پیش آنا کم ظرفی ہے ❤️

Читать полностью…

I Like to Share

دنیا کے تمام کھٹے میٹھے پھلوں کے ذائقے بھی مل کر۔۔
آپ کی گردن چومنے سے ملنے والے ذائقے۔۔۔
کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔

Читать полностью…

I Like to Share

"دو افراد کے درمیان سب سے بری دوری غلط فہمی ہے، اور سب سے خطرناک دوری بدگمانی ہے۔
کسی کا ارادہ جو بیان نہ ہو سکا، اور کوئی بات جو اس نیت سے کہی نہ گئی ہو، ان دونوں کے درمیان محبت اور افہام و تفہیم کے راستے کھو جاتے ہیں۔"

Читать полностью…

I Like to Share

"اپنے دشمن کو تعریف سے تباہ کرو!"

یہ ایک بہت گہری بات ہے جو میں نے عداوت کے بارے میں پڑھی ہے۔
فلسفی سیوران کا کہنا ہے کہ دشمن سے نجات حاصل کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہر جگہ اس کی تعریف کرو، اور یہ بات اس تک پہنچ جائے گی۔
جب اسے معلوم ہوگا کہ تم اس کی تعریف کر رہے ہو، تو وہ تمہیں نقصان پہنچانے کی صلاحیت کھو دے گا۔
یوں تم نے اس کی دشمنی کا محرک ختم کر دیا۔
وہ تم پر حملے جاری رکھے گا، مگر بغیر جوش اور مسلسل محنت کے، کیونکہ اس نے دل سے تمہاری نفرت کرنا چھوڑ دیا ہے۔
وہ شکست کھا چکا ہے، حالانکہ اسے اپنی شکست کا علم نہیں۔

Читать полностью…

I Like to Share

ایک صاف ستھرا شخص جب گندی جگہ پر ہوتا ہے تو وہ احتیاط سے گندگی سے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔
مگر جب وہ ایک بار ٹھوکر کھا کر اپنے جوتے کو گندا کر لیتا ہے، تو اس کی احتیاط کم ہو جاتی ہے۔
اور جب وہ دیکھتا ہے کہ دوسرے لوگوں کے جوتے بھی سب گندے ہیں، تو وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے کیچڑ میں قدم رکھتا ہے۔
اور پھر وہ آہستہ آہستہ مزید گندہ ہوتا چلا جاتا ہے، اور اس کی بے پروائی بڑھتی جاتی ہے۔

Читать полностью…

I Like to Share

سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جائیں گی ۔۔۔

Читать полностью…

I Like to Share

ہر بات کا اشتہار لگانا بند کر دیں۔

کوئی بھی نہیں جانتا کہ میری زندگی میں کیا ہو رہا ہے، میں کہاں ہوں، میں کس کے ساتھ ہوں، یا میرا اگلا قدم کیا ہے جب تک ممکن ہو اسے چھپائیں ۔ کیونکہ رازداری امن ہے۔

Читать полностью…

I Like to Share

میرے متعلق جو چاہو سوچو، میں اس دنیا میں تمھیں راضی کرنے نہیں آیا۔

Читать полностью…

I Like to Share

گھٹیا موسیقی
دوباره گرم کی گئی چائے،
دل پھینک قسم کی عورت اور مرد
مسلسل جھوٹ بولنے والے لوگ

نا قابل برداشت ہوتے ہیں

Читать полностью…

I Like to Share

سب سے دردناک روانگی
کوئی شخص پاس تو ہو لیکن دل سے چلا جائے

Читать полностью…

I Like to Share

"اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے دل سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہاری رگ رگ میں اپنے لیئے محبت ڈال دوں

Читать полностью…

I Like to Share

تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔

خاموشی،
درگزر، اور نظرانداز کرنا
بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔!!

Читать полностью…

I Like to Share

محبوب کالمس!
اولین بوسہ،
گرمی کی بارش،
سب انسانی ضرورتیں ہیں

عیاشی نہیں ....

Читать полностью…

I Like to Share

"پست روحوں کے مالک اعلیٰ پائے کے آدمیوں کے عیب تلاش کرنے میں ہی خوشی محسوس کرتے ہیں۔"

جرمن فلسفی
آرتھر شوپنہاؤر

Читать полностью…

I Like to Share

میں چاہتی ہوں تم میرے نمبر پہ ایک "مخصوص نوٹیفکیشن ٹون" سیٹ کرلو تاکہ میں جب بھی میسج کروں،
"تمھارا دل سو کی سپیڈ سے دھڑکے اور وقت کے ہزارویں حصے میں موبائل پکڑ کے میرا جواب دو"

"مجھے ہمیشہ سے "انتظار" لفظ بہت برا لگتا ہے"
چاہے کنورسیشن میں دس منٹ کا ہو یا کال کچھ چند سیکنڈز کے لیے ہولڈ ہوجائے، مجھے وحشت ہونے لگتی ہے،
مجھے ایسے لگتا ہے کہ انتظار ہمارے جذبات کو کھا جاتا ہے، ایک لمبے انتظار کے بعد محبت میں وہ شدت نہیں رہتی!

"وقت کے ساتھ سب مر جاتا ہے!"

Читать полностью…

I Like to Share

"تم آہستہ آہستہ مرنے لگتے ہو
اگر تم سفر پر نہیں نکلتے
اگر تم کتابیں نہیں پڑھتے
اگر تم زندگی کی پکار پر دھیان نہیں کرتے
اگر تم اپنی ہی قدر کرتے اپنی توصیف نہیں کرتے
تم آہستہ آہستہ مرنے مرنے لگتے ہو
جب تم اپنی آنا کو ملیامیٹ نہیں کرتے
تم آہستہ آہستہ مرنے لگتے ہو
جب تم اپنی عادتوں کے غلام ہو جاتے ہو
ہر سویر اُسی ایک راستے پر چلتے ہو
جب تم اپنے روز مرہ کا چلن نہیں بدلتے
تم آہستہ آہستہ مرنے لگتے ہو
جب تم جذبے کی شدت سے کنارہ کش ہو جاتے ہو
اور تم اُن سے جدا ہو جاتے ہو
جو تمہاری آنکھوں میں آنسو بھرتے ہیں
اور تمہارے دل کی دھڑکن کو تیز کرتے ہیں
تم آہستہ آہستہ مرنے لگتے ہو
اگر تم وہ جو طے نہیں ہے اپنے آپ کو اُس کے سپرد نہیں کرتے
اور اگر تم ایک خواب کا تعاقب نہیں کرتے
اور اگر تم اپنے آپ کو..
زندگی میں ایک بار..
اجازت نہیں دیتے کہ تم فرار ہو جاؤ
تو تم.. مرنےلگتے ہو آہستہ آہستہ

Читать полностью…

I Like to Share

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔

Читать полностью…

I Like to Share

مایوسی کی موٹ سے
دھوکے کی زندگی بہتر ہے

Читать полностью…

I Like to Share

کچھ بھی اُس لمحے کے حسن کا مقابلہ نہیں کر سکتا، جب تم اپنے خوشگوار گوشے میں سکون سے بیٹھے ہو، اپنے خیالات میں گم ہو، اپنی ذات اور اپنے پسندیدہ چیزوں میں مکمل مطمئن ہو،

Читать полностью…

I Like to Share

اب کے سال پُونم میں جب تو آئے گی ملنے، ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے
دھڑکنیں بچھا دیں گے، شوخ ترے قدموں میں، ہم نگاہوں سے تیری، آرتی اتاریں گے

تو کہ آج قاتل ہے، پھر بھی راحتِ دل ہے، زہر کی ندی ہے تو، پھر بھی قیمتی ہے تو
پَست حوصلے والے، تیرا ساتھ کیا دیں گے!، زندگی اِدھر آجا! تجھکو ہم گزاریں گے!

آہنی کلیجے کو، زخم کی ضرورت ہے، انگلیوں سے جو ٹپکے، اُس لہو کی حاجت ہے
آپ زلفِ جاناں کے خم سنواریے صاحب!، زندگی کی زلفوں کو آپ کیا سنواریں گے!

ہم تو وقت ہیں، پل ہیں، تیز گام گھڑیاں ہیں، بے قرار لمحے ہیں، بے تھکان صدیاں ہیں
کوئی ساتھ میں اپنے، آئے یا نہیں آئے، جو ملے گا رستے میں، اس کو ہم پکاریں گے

Читать полностью…

I Like to Share

آج اگر آپ کے پیارے آپ کے پاس ہیں تو آپ کو انہیں گلے لگانا چاہیئے یہ یاد رکھیں یادوں کو گلے نہیں لگایا جا سکتا

Читать полностью…

I Like to Share

آخر میں، صرف تین چیزیں اہمیت رکھتی ہیں..!!
آپ نے کتنا پیار کیا، آپ نے کتنی نرمی سے زندگی گزاری، اور آپ نے کتنی خوش اسلوبی سے ان چیزوں کو چھوڑ دیا جو آپ کے لیے نہیں تھیں

Читать полностью…

I Like to Share

ہر شے میں حسن دیکھنے کی صلاحیت ہی جوانی کی مسرت ہے۔ ہر وہ شخص جو خوبصورتی دیکھنے کی صلاحیت برقرار رکھتا ہے کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔

(فرانز کافکا)

Читать полностью…
Subscribe to a channel