evergreen8989 | Personal Development

Telegram-канал evergreen8989 - I Like to Share

14

Poetery Quote Urdu Fun Inspirations Pakistan 🇵🇰 Wazirabad Punjabi Cats 🙀

Subscribe to a channel

I Like to Share

- ولیم شیکسپیئر:
"کچھ لوگ آپ کے غم میں مرہم بننے کے لیے آپ کے پاس نہیں آتے، بلکہ وہ آپ کو یہ یقین دلانے کے لیے آتے ہیں کہ

آپ واقعی درد میں ہیں۔"

Читать полностью…

I Like to Share

یہ ایک قسم کی روحانی بدتمیزی ہے جو لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ وہ پیسے کے بغیر خوش رہ سکتے ہیں

Читать полностью…

I Like to Share

عورت ایک بہترین دوست ہے!
اگر مرد اُس میں محبوبہ ڈھونڈنا بند کر دے

Читать полностью…

I Like to Share

سو خوش دِلی سے گھڑی بھر گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے سارے مسائل کا حل محبّت ہے۔

Читать полностью…

I Like to Share

‏عورت کبھی محبت نہیں کرتی
وہ اپنی اداؤں سے مرد کا دل لبھاتی ہے
وہ اک بوند پھینک کے مرد کے پاگل پن کا تماشا دیکھتی ہے
پھر اسکے ہوش میں آنے پر اسے اس کی اوقات دکھا دیتی ہے
کچھ مرد اس پاگل پن سے ہوش میں ہی نہیں آتے کچھ ہوش میں آکر پاگل ہو جاتے ہیں۔۔۔

Читать полностью…

I Like to Share

"ہمیں کوئی بھی خوبصورت لفظ کہا جائے تو ہم بیس سال چھوٹے ہو جاتے ہیں،
اور جب کوئی تکلیف دہ بات کہی جائے تو ہم ہزار سال کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں۔
غلط ہے وہ جو سمجھتا ہے کہ باتیں بس یونہی کہی اور سنی جاتی ہیں۔
باتیں گولی کی مانند ہیں، جو مار ڈالتی ہیں لیکن قانون انہیں سزا نہیں دیتا۔

حقیقت میں دلوں کو زندہ رکھنے والی چیزیں خوبصورت باتیں ہیں،
مہربان الفاظ، نرمی اور محبت، شکر گزاری کا اظہار اور اچانک کی گئی تعریفیں۔

انسان ایک نازک مخلوق ہے، ایک مہربان بات اسے آسمان کی بلندیوں تک لے جا سکتی ہے،
اور ایک تکلیف دہ بات اسے زمین پر گرا کر دل کو زندگی میں ہی مار سکتی ہے۔"

Читать полностью…

I Like to Share

"میں لوگوں سے نفرت نہیں کرتا، میں صرف اس وقت بہتر محسوس کرتا ہوں جب میں ان کے آس پاس نہیں ہوتا۔"

چارلس بوکوسکی

Читать полностью…

I Like to Share

جنسی تعلق اک حقیقت ہے

مرد چاہے جتنا بھی شرافت , نظرانداز , ناپسندیدگی کا ڈرامہ کریں
لیکن دل میں خواہش رکھتے ہیں
اور موقع کے متلاشی ہوتے ہیں۔۔۔🌿

Читать полностью…

I Like to Share

ایک خوبصورت سی دنیا ہوتی ہے من پسند عورت ، پھر اس سے زیادہ عزیز ، اس سے زیادہ حسین ، اس سے زیادہ قیمتی دنیا میں کچھ بھی نہیں ہوتا اور نہ ہو سکتا ہے ❤️

Читать полностью…

I Like to Share

{{{ ہم عورت اسی کو سمجھتے ہیں' جو ہمارے گھر کی ہو' باقی ہمارے لیئے کوئی عورت نہی ہوتی۔بس گوشت کی دکان ہوتی ہے اور ہم اس دکان کے باہر کھڑے کتوں کی طرح ہوتے ہیں' جن کی ہوس زدہ نظر ہمیشہ گوشت پر ٹکی رہتی ہے }}}

سعادت حسن منٹو

Читать полностью…

I Like to Share

"غصہ انسانی روحوں کو بے نقاب کردیتا ہے اور انسانی سوچ کی گہرائیوں کو صاف ظاہر کر دیتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اگر کسی معاملے کی حقیقت جاننے کا کوئی دوسرا راستہ نہ ملے تو ہمیں اپنے جاننے والوں، پیروکاروں اور دشمنوں کو غصے کی حالت میں مبتلا کردینا چاہیئے،
انھیں غصہ دلانا چاہیئے تاکہ ان کے خیالات اور ارادوں کی حقیقت جاننے کا ہمیں علم ہو جائے ۔ وہ جو ہمارے خلاف سوچتے ہیں !!"

فلسفی فریڈرک نطشے
بحوالہ: ایک بے حد انسان

🖕🖕🖕

Читать полностью…

I Like to Share

تم اس وقت کیا کرو گے جب تمھیں ادراک ہوگا
کہ تم نے اپنے کمرے میں جس مکڑی کو مار دیا تھا
وہ اپنے آخری لمحات تک تم کو اپنا دوست سمجھتی رہی تھی۔۔۔🌿
✍️فیڈرو دوستوفسكى

Читать полностью…

I Like to Share

زندگی بھی خواہشات کا رقص ہے ، ہمارے وجود تھکے بھی ہوں پھر بھی خواہشات کی زد میں زندگی کے ساتھ چلنا ہی ہے

Читать полностью…

I Like to Share

‏ھمارے پاس گلیمر نہیں ، مُوسیقی نہیں ، رَقص نہیں ، تہوار نہیں ، بیچز نہیں ، کھیل نہیں ، لیبارٹریز نہیں ، تحقیق نہیں ، کتب نہیں ، لِکھاری نہیں ، اور سب سے بڑھ کے گولز نہیں اور ان کو پانے کے لیے کوئی سِمت اور روڈ میپ نہیں۔
ہمارے پاس صرف فرقہ پرست ملاں وڈیروں کی نااہل ظالم اُولاد سیاستدان اور کمپنیاں ہیں۔

Читать полностью…

I Like to Share

اس بات کا فیصلہ کون کر سکتا ہے کہ سوکھی ہوئی کھوپڑیوں☠️ کا منظر زیادہ دہشت ناک ہے یا مرجھائے ہوئے دلوں🫀 کا.!

Читать полностью…

I Like to Share

دوستوفسکی:
میں اندر سے بالکل خالی ہوں، اور میرے پاس کسی کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے،

اور آپ میرے ان الفاظ کو
مجھ سے دور رہنے کے لیے کافی وجہ سمجھ سکتے ہیں۔

Читать полностью…

I Like to Share

دریا پار کرنے سے پہلےمگرمچھ کو کبھی نہ بتاؤ
کہ وہ بدصورت ہے 🖤

Читать полностью…

I Like to Share

میں نے ذندگی میں کئی سبق سیکھے
مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے
"دستبرداری"
دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے.
ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر
حق ملکیت جتانے لگتے ہیں
بس یہی سے بے سکونی کی ابتداء ہوتی ہے,
ہم تو خود بھی اپنے نہیں, پھر کوئی چیز ہماری ملکیت کیسے ہو سکتی ہے ۔۔؟

Читать полностью…

I Like to Share

جب شادی کا ارادہ کرو تو عورتیں مت ڈھونڈو
بلکہ مرد ڈھونڈو، تمہیں بہترین مردوں کے گھروں میں بہترین خواتین مل جائیں گیں پس جس درخت کی حفاظت شیر کر رہے ہوں
اس پر بندر نہیں لٹک سکتے۔

Читать полностью…

I Like to Share

میں اُن سادہ لوح افراد کو پسند نہیں کرتا جو اچھے نمبرات کے ساتھ اعلیٰ علمی مضامین میں مہارت حاصل کرتے ہیں۔مگر نہ تو موسیقی سنتے ہیں، نہ کسی شاعر کو جانتے ہیں، نہ کبھی کسی فلم کا لطف اٹھاتے ہیں اور نہ ہی کبھی کوئی نظم لکھنے یا رنگوں کی آمیزش سے کوئی تصویر تخلیق کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
میں اُن لوگوں کو سمجھ نہیں پاتا جو ذاتی رسومات، عادات، یا باریکیوں سے خالی ہوتے ہیں، جو بٹنوں کے رنگوں یا نشستوں کی لکڑی کی پروا نہیں کرتے، جو بغیر چائے کی نوعیت پر توجہ دیے کسی بھی گرم سرخ مائع کو قبول کر لیتے ہیں۔
زندگی تفصیلات میں ہے، احساسات میں ہے، ذائقے میں ہے۔ یہ ان لمحوں میں ہے جب آپ اپنے سر کو پرانے گانے کے کسی حصے پر غم، خوشی، یا لطف کی حالت میں جھٹکاتے ہیں، یا پرانے محلے کی گلی سے آنے والی چنبیلی کی خوش بو سے دل لبھاتے ہیں۔

Читать полностью…

I Like to Share

جب بھی کبھی انسان شیر کو مارنے کی نیت سے جنگل جائے تو اسے شکار کھیلنا کہتے ہیں، لیکن جب شیر انسان کو مارنے کے لیے حملہ کرتا ہے تو اسے درندگی کے نام سے پکارتے ہیں۔

جرم اور انصاف میں صرف اتنا ہی فرق ہے۔

جارج برنارڈشا

Читать полностью…

I Like to Share

لوگ دو ہفتے کے تعلق کو عادت ،محبت اور عشق سمجھ لیتے ہیں
اور پھر بے صبرے ہوکر مجنوں بنے پھرتے ہیں

جبکہ حقیقی معنوں میں تعلق ،رفاقت اور محبت تو طوالت سے اپنے اندر کے جذبات ،احساسات کو زندہ رکھ کر ساتھ چلنے کا نام ہے
لوگوں میں وہ مادہ ہی نہیں کہ اپنے تعلقات کو خوبصورتی سچائی ،ایمانداری اور بھروسے کے ساتھ ایک عرصے تک لیکر چلیں اس کے لیے یقینا ایک بہت عمدہ ،صلح رحمی اور درگزر کرنے والا دل درکار ہوتا ہے تب جاکر کوئی تعلق حقیقی معنوں میں روح کا رشتہ بنتا ہے...!

Читать полностью…

I Like to Share

میرے مطابق
عورت کے حصّے میں آیا ہوا مرد
اتنی محبت اور توجہ کا حقدار ہوتا ہے کہ
اُسے لگے کہ وہ
دنیا میں واحد شخص ہے جو
من و سلوی سے زیادہ رسیلا،
مینورکا کے پانی سے زیادہ شفاف،
اوس کے لمس سے زیادہ پر اثر،
سرائیکی زبان سے زیادہ میٹھا،
اور بنجر کوکھ میں پھوٹنے والی امید سے زیادہ عزیز ہے
👍

Читать полностью…

I Like to Share

اگر آپ چائے نہیں پیتے،
تو آپ نے اس گرم جوشی سے انکار کیا جو روح کو تروتازہ کرتی ہے۔
اگر آپ گنگناتے نہیں ہیں،
تو آپ نے دل کی فریاد کو دبا دیا ہے جو زندگی کی ہماہمی میں اپنی پہچان بناتی ہے۔
اگر آپ بارش میں نہیں بھیگتے،
تو آپ نے فطرت کی اس نشانی کو نظر انداز کیا ہے جو زمین کو جِلا بخشتی ہے۔
اگر آپ محبت نہیں کرتے،
تو آپ نے دل کی اس آرزو کو ٹھکرا دیا ہے جو زندگی کو حقیقت کا رنگ دیتی ہے۔
اور اگر آپ کتاب نہیں پڑھتے،
تو آپ نے علم کے اس چراغ کو بجھا دیا ہے جو اندھیرے میں روشنی کا باعث بنتا ہے۔

زندگی کے ان رنگوں سے محروم ہو کر،
آپ نے خود کو موت سے پہلے ہی دفن کر دیا ہے۔
آپ کی روح اُس قبر کی مانند ہو گئی ہے،
جس میں کوئی چراغ نہیں،
کوئی روشنی نہیں،
کوئی رنگ نہیں،
اور کوئی حیات نہیں۔

زندگی کو جینا ہے تو،
چائے کی خوشبو میں،
گنگنانے کی لہر میں،
بارش کی بوندوں میں،
محبت کی شدت میں،
اور کتابوں کی روشنی میں،
خود کو دوبارہ تلاش کریں۔
کیونکہ یہی وہ عناصر ہیں،
جو موت کے خوف سے آزاد کرتے ہیں،
اور آپ کو حیاتِ نو بخشتے ہیں۔

➖زیب آفندی💙

Читать полностью…

I Like to Share

میں تو اس بات پہ دل سے یقین رکھتا ہوں کے دنیا میں غربت کی محض ایک ہی قسم ہے ، اور وہ یہ ہے کے آدمی کی اپنی "محبّت" تک رسائی نہ ہو ❤️

Читать полностью…

I Like to Share

‏جب ایک عورت
اپنی پسند کے مرد کے ساتھ
سونے کافیصلہ کرتی ہے تو
کوئی ایسی دیوار نہیں جسے وہ سر نہیں کرے گی،
کوئی ایسا قلعہ نہیں جسے وہ تباہ نہیں کرے گی،
کوئی ایسا اخلاقی خیال نہیں جسے وہ اس کی جڑ سے اکھاڑ نہیں پھینکے گی

اور کوئی ایسا خدا نہیں جسکی سزاسے
وہ ڈرے گی۔۔۔🌿

✍گیبریل گارشیا مارکی

Читать полностью…

I Like to Share

پر امید رہنا چاہتے ہیں اور زندگی کو سمجھنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی باتوں پر یقین کرنا چھوڑ دیں اور لکھیں، مشاہدہ کریں اور اپنے آپ کو دریافت کریں

Читать полностью…

I Like to Share

شیکسپیئر

کسی کے قریب مت جاؤ..
کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو..
دوسروں کے لیے مت جیو؛ کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے..
اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو..
اپنے لیے ایک وطن بناؤ؛ تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پردیس کا احساس نہ ہو؛ کیونکہ آسمان سے کوئی شخص نہیں آئے گا جو تمہاری تاریکی کو روشن کرے..
خود اپنے لیے روشنی بنو..
تم ہی ہو جو اپنی روح کو خوش کر سکتے ہو،
اور بکھرنے کے بعد اسے دوبارہ ترتیب دے سکتے ہو..
لہذا خود کے لیے سب کچھ بنو۔

Читать полностью…

I Like to Share

عورت صرف غریب اور بدصورت!
مرد کے چھیڑنے پر شور مچاتی ہے۔۔۔💀💯

Читать полностью…

I Like to Share

ایک خاص اور یونیک قسم کے لوگ ہیں جو گھر سے نکلنا پسند نہیں کرتے اور وہ صرف اپنے کمروں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔
جب وہ کہیں چلے جاتے ہیں، تو وہ اپنی خوشگوار تنہائی کو یاد کرتے ہیں۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے ایک یا دو قریبی دوست ہیں اور کسی سے رابطہ نہیں کرتے۔
یہ وہی لوگ ہیں جن کے فون ہمیشہ سائلنٹ ہوتے ہیں اور وہ کسی کا انتظار نہیں کرتے بلکہ، کسی کے کچھ پوچھنے، بات کرنے اور گھلنے ملنے سے پریشان ہوتے ہیں۔
یہ وہی ہیں جو ہر روز کسی سے بات کیے بغیر فیس بُک کھولتے ہیں۔
وہ اپنے جذبات میں منتخب ہوتے ہیں، اور یہ وہی لوگ ہیں جو کتابوں، سمندر، صحرا، سردیوں اور سکون سے محبت کرتے ہیں، اندھیرا اور تنہائی ان کے لیے نشہ آور ہوتی ہے۔
وہ وہی ہیں جو ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں اور اپنے تصور میں گھومتے رہتے ہیں، کبھی کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے۔
میں ان میں سے ایک ہوں اور ہم بہت کم ہیں اور ہم میں سے صرف وہی لوگ ہیں جو ہمیں سمجھتے ہیں۔

Читать полностью…
Subscribe to a channel