evergreen8989 | Personal Development

Telegram-канал evergreen8989 - I Like to Share

14

Poetery Quote Urdu Fun Inspirations Pakistan 🇵🇰 Wazirabad Punjabi Cats 🙀

Subscribe to a channel

I Like to Share

اگر تم عام سی زندگی جینا چاہتی ہو تو زیادہ مت سوچو ۔
جو رائج الوقت عقائد ہیں ان ہی کے ساتھ کمپومائز کر لو۔
اگر تم کچھ غیر معمولی کرنا چاہتی ہو تو بغاوت ضروری ہے جس کا انجام بھیانک ہی ہو گا۔

Читать полностью…

I Like to Share

دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش ذہنی قید کی بدترین شکلوں میں سے ایک ہے ۔
رابرٹرنگر

"لوگوں کو راضی کرنا اس طویل اور ختم نہ ہونے والی سڑک کی طرح ہے ، جس پر یہ سائن بورڈ لکھا ہوتا ہے َ معذرت کے ساتھ روڈ بلاک ہے".
مارک
ٹوین

جب انسان کا شعور اور زندگی کا شعور مکمل ہو جاتا ہے تو وہ یا تو ہمیشہ کے لیے خاموشی میں رہتا ہے یا پھر ہر چیز کے سامنے باغی ہو جاتا ہے۔
دوستوفسکی

جو غصے کی وجہ سے ناراض نہیں ہوتا وہ بد اخلاق ہے۔ کیوں؟ کیونکہ غصہ انصاف کی بھلائی کو دیکھتا ہے۔ اور اگر آپ غصے کے بغیر ناانصافی کے درمیان رہ سکتے ہیں، تو آپ غیر اخلاقی بھی ہیں اور ظالم بھی۔
تھامسایکیناس،

حماقت کی تسبیح سے زیادہ مجھے کوئی چیز پریشان نہیں کرتی۔
کارل
ساگن

Читать полностью…

I Like to Share

اے پروردگار ! موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما
اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا اور قیامت کے روز ہمارا حساب نہ لینا ۔
بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔

Читать полностью…

I Like to Share

ضد سے حاصل کی گئی کوئی بھی خواہش حقیقی خوشی نہیں دے سکتی

Читать полностью…

I Like to Share

اللّٰہ پاک فرماتے ہیں
تمہارا جس ہستی کے بارے عقیدہ ہے کے وہ تمہاری تکلیف یا پریشانی دور کر سکتی ہے تو گویا تم نے اسے خدا مان لیا
اور یہی تو شرک ہے

Читать полностью…

I Like to Share

پیار کے بدلے پیار تو تجارت ہے ۔ عشق یکطرفہ ہوتا ہے ۔ عشق کو دوسرے کی قبولیتِ سے مشروط کر کے کھوٹا مت کرو ۔ یکطرفہ عشق سمندر ہے ۔ اسے دوسرے کی قبولیت سے مشروط کر کے جوہڑ مت بناؤ ۔
جب تک پیار یکطرفہ رہتا ہے سدا بہار بادشاہ بن کر رہتا ہے ، جب پیار اپنی قربانیاں جتا جتا کر جواب مانگتا ہے تو بھکاری بن جاتا ہے ۔

Читать полностью…

I Like to Share

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر
مثبت سوچ ہے
اور
دنیا کا سب سے بڑا شر
منفی سوچ،

جہاں بھی رہو، مہربان رہو،
یہی رازِ حیات ہے

Читать полностью…

I Like to Share

جی بھر کے جی ہوئی زندگی کی قیمت تو چکانی پڑتی ہے

Читать полностью…

I Like to Share

لوگوں سے اُن کی عقل کے مطابق گفتگو کریں

Читать полностью…

I Like to Share

ہر انسان اپنی سنائی ہوئی کہانی میں بے قصور ہوتا ہے

Читать полностью…

I Like to Share

عقلمند اور خوبصورت عورت حسد نہیں کرتی کیونکہ حسد ایک اعتراف ہے کہ اس سے بہتر بھی لوگ موجود ہیں۔

Читать полностью…

I Like to Share

"جہالت محض رسمی علم سے ناواقفیت کا نام نہیں ہے بلکہ جہالت ایک رویہ کا نام ہے جو رسمی علم کے حامل لوگوں میں بھی ہو سکتی ہے"

Читать полностью…

I Like to Share

لوگ غلط فیصلے لیتے ہیں جس کی سزا انھیں ملتی ہے

Читать полностью…

I Like to Share

اگر آپ کسی کے لئے بارش کو روک نہیں سکتے تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں،
اُس کو چپ نہیں کروا سکتے تو اُس کے ساتھ بیٹھ کر رو لیں،
اُس کی آنکھوں میں نیند نہیں لا سکتے تو اُس کے ساتھ جاگ لیں،

کسی کا ساتھ ایسے بھی دیا جاسکتا ہے

Читать полностью…

I Like to Share

بے سکونی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں اچھی ہوتی ہیں

Читать полностью…

I Like to Share

محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ...
عربی لغت میں تو محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا ..!!
اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے.

Читать полностью…

I Like to Share

عورتیں آتی جاتی ہیں لیکن زندگی کبھی بھی آپ کو ایک اچھی عورت سے دو بار نہیں نوازتی

دوستوفسکی

Читать полностью…

I Like to Share

تم جتنے زیادہ پاکیزہ ہو گے
اتنے ہی
بچے
جانور
پرندے
درخت
اور انسان
تم سے محبت کریں گے

Читать полностью…

I Like to Share

محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں مگر محبتوں کے دلکش لمحات کی یادیں کبھی نہیں مرتیں

Читать полностью…

I Like to Share

دکھ اے نئی کے سجن کتے نکلے
کتے ہوندھے تے وفا کردے
اُو تے کتایاں توں وی اتے نکلے

Читать полностью…

I Like to Share

انسان کی اصلیت اس کے موجودہ حالات کے حساب سے بدل جاتی ہے

Читать полностью…

I Like to Share

عورت خدا کی سب سے دلکش پینٹنگ ہے۔۔۔
آدم کا عورت کے لیے خدائی حکم کی نافرمانی کرنا اک طرح سے خدا کو اس کی شاندار تخلیق پر داد (شکرانہ) تھی ۔ سو تم بھی اپنی زندگی میں موجود کسی عورت کے لیے" سیب " توڑ لاؤ اگرچہ وہ پارسائی کے مخالف کیوں نہ ہو ، اگرچہ تم پارسا کیوں نہ ہو
ہم نے عورت کے لیے جنت ٹھکرا دی ہے۔۔۔ اس کی ادائیں ،اس کی نازکی، اس کے بدن کی تراش ،اس کی آنکھیں، اس کی بانہوں میں ملنے والا سکون ، اس کا لہجہ یہ سب صرف جنت کا بدل نہیں ہے بلکہ اس سے بہت بہتر بھی ہے۔۔۔ آدم یقیناً باذوق تھے۔۔۔

پروفیسر فرخ جاوید

Читать полностью…

I Like to Share

ایمانداری سے اپنی شحصیت کے مطابق جینے سے بڑ کر اور کچھ بھی نہیں

Читать полностью…

I Like to Share

دسترس میں موجود چیزیں قدر کھو دیتی ہیں

Читать полностью…

I Like to Share

مجھے عزیز ہے حاصل سے بڑ کے لا حاصل

Читать полностью…

I Like to Share

اپنے اپ سے پیار کریں
کیوں کہ
ایک اپ ہی ساری زندگی
اپکے ساتھ رہیں گے

Читать полностью…

I Like to Share

اس کو اس کے آلے دوالے رکھ دو

Читать полностью…

I Like to Share

حسین عورتیں قدرت کا بہترین شاہکار و تحفہ ہیں۔
ان کو دیکھ کر دِل زندگی کی طرف مائل ہو جاتا ہے🔥

Читать полностью…

I Like to Share

کئی بار ہم غلط لوگوں سے رشتہ جوڑ لہتے ہیں پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بُرے ہیں ہم بس انسان ہیں

Читать полностью…

I Like to Share

اگلی صبح حالات بہتر ہو جاتے ہیں

Читать полностью…
Subscribe to a channel