Poetery Quote Urdu Fun Inspirations Pakistan 🇵🇰 Wazirabad Punjabi Cats 🙀
ایک آدمی جو راز یا کہانیاں بتاتا ہے اسے یہ سوچنا چاہیے کہ کون سن رہا ہے یا پڑھ رہا ہے، کیونکہ کہانی کے اتنے ہی ورژن ہوتے ہیں جتنے پڑھنے والے ہوتے ہیں۔ ہر کوئی اس سے جو چاہتا ہے یا کر سکتا ہے لے لیتا ہے اور اس طرح اسے اپنے پیمانے پر بدل دیتا ہے۔ کچھ حصوں کو چنتے ہیں اور باقی کو مسترد کرتے ہیں، کچھ اپنے تعصب کے جال سے کہانی کو دباتے ہیں، کچھ اسے اپنی خوشی سے رنگ دیتے ہیں۔
- جان اسٹین بیک۔
ٹبہ ، ٹویا ۔ اک برابر
گڈیا ، بویا ۔ اک برابر
راتیں اکھ تے بدل برسے
رویا ، چویا ۔ اک برابر
قسمےسُن کے نیندر اڈ گئی
سُتا ، مویا ۔ اک برابر
ماڑے گھر نوں بوھا کادھا؟
کھلا ، ڈھویا ۔۔ اک برابر
سورج ٹُردا نال برابر
دن کیوں لگن سال برابر
وِتھ تے سجنا وِتھ ہوندی اے
بھاونویں ہووے وال برابر
اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا، پیلا، لال برابر
جُلی منجی بھین نوں دے کے
ونڈ لئے ویراں مال برابر
مرشد جے نہ راضی ہووے
مجرا ، ناچ، دھمال برابر
اُتوں اُتوں پردے پاون
وچوں سب دا حال برابر..
میں تمہیں دیکھوں تو تم کچھ نہیں بولنا۔
کیونکہ الفاظ غلط فہمیوں کا ذریعہ ہیں۔
پاویں ہجر تے پاویں وصال ہوئے
وکھو وکھ دواں دیاں لذتاں نے
مردانگی ایک فن ہے جو سارے مردوں کو نہیں آتا۔
نسوانیت ایک ذوق ہے جو ساری عورتوں کے پاس نہیں ہوتا۔
جب فن ذوق کے ساتھ ملتا ہےتو
" زندگی " وجود پذیر ہوتی ہے
رشتہ داروں کو خوش رکھنا
زندہ مینڈکوں کو پلڑے میں تولنا جیسا ہے
پلڑے پر ایک کو رکھو تو دوسرا کود جاتا ہے
اکثر لوگ بولتے تو سمندر کی طرح ہیں
لیکن
ان کی سوچ
گندے جوہڑوں کی طرح محدود ہوتی ہے
جانتے ہو تم کون ہو ؟
تم سکون کی وہ چابی ہو
جس سے زندگی کی بند دراز میں قید پڑی روح
آزاد ہو جائے۔
جے کر دین علم وچ ہوندا
تاں سر نیزے کیوں چڑھدے ھو
اٹھارہ ہزار جو عالم آھا
او اگے حسین دے مردے ھو
ایک بیوقوف ہی وہ جنگ شروع کرتا ہے
جسے وہ جیت نہیں سکتا
اخلاقیات کا تقاضا یہی ہے کہ
کسی کی زندگی میں اتنا ہی تعلق رکھیں
جتنا وہ آپکو اجازت دے
سہنے والے کو
اگر صبر آ جائے
تو کہنے والے کی اوقات
دو کوڑی کی رہ جاتی ہے
چونکانا زندگی کی فطرت ہے
آپ کس طرح سے جیتے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
آپ دوستوں، خاندان کے اراکین اور شراکت داروں سے نفرت کیے بغیر اور ان کے لیے دعا کرتے ہوئے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر انجام تباہ کن ہو۔ ہم دشمن پیدا کیے بغیر کرداروں کو ریٹائر کر سکتے ہیں۔
Читать полностью…محبت ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ہوتا
ہمارے من پسند شخص میں اتنی اہلیت ہونی چاہیئے
کہ
خود سے منسلک ہر شخص کے سامنے ہمارا مان رکھ سکے!
ہر تعلق
ایک قیمت کا محتاج ہے
جس دن
آپ وہ قیمت ادا کرنے سے
انکار کر دیں گے
تعلق ختم ہو جائے گا
تحیّر کے قفس میں قید ہے اک طائرِ معانی
تجھے دیکھا تو سوچا ہے اُسے آزاد کرتے ہیں
زندگی کی سب سے انمول چیزیں ہمشہ بے بس ہوتی ہیں
Читать полностью…مجھے خراب آدمی کے خراب ہونے پر افسوس نہیں ہوتا ، کیوں کہ یہ اس کی فطرت اور کردار ہے ، لہذا اس کا کوئی قصور نہیں ہے.
لیکن
افسوس اچھے دماغ والے شخص کے لئے ہے جب میں اسے اپنے معیار سے نیچے اترتے ہوئے دیکھتا ہوں۔
یہ ایک کیچڑ جو اس کے مناسب نہیں ہے،
اور وہ ایسے کپڑے پہنتا ہے جو اس کے نہیں ہوتے،
اور وہ ایک ایسا کردار ادا کرتا ہے جو اس سے مشابہت نہیں رکھتا ہے۔
سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر،
لوگ اور دنیا
ہر لکھی ہوئی بات کو
ہر پڑھنے والا
نہیں سمجھ سکتا
کیوں کہ
لکھنے والا احساس لکھتا ہے
اور
پڑھنے والا الفاظ پڑھتا ہے
٭٭عزت نفس ٭٭
کسی کی زندگی میں رہنے کی بھیک نہیں مانگیں، صاف بات کریں، اپنا دل صاف رکھیں،
پھر بھی نظر انداز ہوں تو خاموشی سے ایک طرف ہو جائیں
صرف ایک غلطی
اور لوگ بھول جائیں گے آپ کتنے شاندار انسان تھے
جب ہم کسی چیز کو شدت سے چاہنے لگتے ہیں تو وہ چیز ہماری زندگی بن جاتی ہے
Читать полностью…